پنجشنبه: 1403/02/6
Printer-friendly versionSend by email
یمن کی مظلوم عوام کی مدد کے لئے آیت اللہ العظمی صافی کی جانب سے سہم امام کے تیسرے حصہ کو خرچ کرنے کی اجازت

 یمن کی مظلوم عوام کی مدد کے متلعق مؤمنین کے مکرّر سوالات کے بارے میں مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله العالی کی جانب سے مندرجہ ذیل فتویٰ صادر ہوا:

 

بسم الله الرحمن الرحیم

یمن کی مظلوم عوام کہ جنہیں سعودی عرب کی وہابی فوج ظلم و بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے،کی مدد کے لئے مؤمنین سہم امام علیہ السلام کا تیسرا حصہ قابل اعتماد مراکز کو دے سکتے ہیں۔

                  لطف الله صافی

۲۸ رجب المرجب ۱۴۳۶

Monday / 1 June / 2015