جمعه: 1403/01/10
Printer-friendly versionSend by email
مجالس عزاء میں عَلم سے استفادہ کرنے سے متعلق سوال

بسم اللہ الرحمن الرحیم

محترم مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی ‌مدظله ‌العالی
السلام علیكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ؛
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی مجالس عزاء میں عَلم سے استفادہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟

 

بسم الله الرحمن الرحیم

علیكم السلام و رحمة الله

سرور و سالار شہداں حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی مجالس عزاء میں عَلم سے استفادہ کرنا تعظیم شعائر شمار ہوتا ہے ، بشرطیکہ یہ کسی ذی روح مجسمہ ( کہ جو حرام ہے) پر مشتمل نہ ہو تو اس میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔ و الله العالم
لطف الله صافی
یکم  محرم الحرام سنہ ۱۴۳۳ ہجری 

Tuesday / 11 September / 2018