جمعه: 1403/01/31
Printer-friendly versionSend by email
حقوق نشر

سوال : دور حاضر میں کچھ مذہبی سی ڈی اور کیسٹ وغیرہ بازار میں مہنگے داموں  پر فروخت کی جاتی ہیں کہ جس کی وجہ سے اکثر لوگ انہیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں ۔ اسی طرح مغربی ممالک میں رہنے والوں کے لئے بھی دکانوں پر ان سی ڈیز اور کیسٹس وغیرہ  کا حصول مشکل ہوتا ہے  ۔ لیکن ان کمپنیوں کے مالکان ان کیسٹ وغیرہ کے حقوق نشر محفوظ رکھتے ہیں کہ جو کسی کو بھی انہیں انٹرنیٹ پر ڈالنے اور ان کی نقل (کاپی) بنانے کی اجازت نہیں دیتے ۔ کیا ہمارے لئے ان کیسٹ وغیرہ کی ریکارڈنگ کو انٹرنیٹ پر ڈالنا جائز ہے تا کہ اس سے سب لوگ مستفید ہو سکیں ؟

*****

جواب  : مذکورہ عمل کو انجام دینے میں کوئی حرج نہیں ہے مگر یہ کہ ان کے مالکان قرار داد میں یہ شرط رکھیں کہ انہیں نشر نہ کیا جائے ۔

Wednesday / 13 February / 2019