پنجشنبه: 1403/02/13

عید نوروز کے متعلق سوال اور آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی کا جواب

 

بسمه تعالی

مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله العالی.
سلام علیكم؛
آپ سے گذارش ہے کہ نوروز کی شرعی حیثیت بیان فرمائیں؟اور کیا اسے عید کا عنوان دے سکتے ہیں؟

 

بسم الله الرحمن الرحیم
 

علیكم السلام ورحمة‌ الله و برکاتہ

عيد نوروز کے متعلق سوال اور آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی کا جواب

موضوع:

Friday / 15 July / 2016

حجاب اور فلسفۂ حجاب کے متعلق سوالات اور حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کے جوابات

اشاره: یکم تیر ماہ کے دن کو پہلوی فوج کی جانب سے حجاب کو ختم کرنے کے خلاف مشہد کے شریف لوگوں کے قیام  کی یاد کے طور پر منایا جاتا ہے۔

مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله الوارف کو حال میں ہی مشہد مقدس میں ایک جوان لڑکی نے خط لکھا کہ جس میں اس نے حجاب اور فلسفۂ حجاب کے متعلق سوالات پوچھے کہ جنہیں ہم قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔

حجاب اور فلسفۂ حجاب کے متعلق سوالات اور حضرت آيت الله العظمي صافي گلپایگانی کے جوابات

موضوع:

 

شادی کے لئے استخارہ کرنے کے متعلق سوال

بسمه تعالی
مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی‌دام ظله الشریف

السلام علیکم؛
 کچھ عرصہ سے میں نے شادی کرنے کا ارادہ کیا اور بہت بار خواستگاری کے لئے گیا لیکن ہر بار مورد نظر فرد سے بات کرنے کے بعد استخارہ برا آتا ہے۔آپ سے میری گذارش ہے کہ کیا اس  سلسلہ میں استخارہ کرنے کی کوئی شرعی حیثیت  ہے یا نہیں؟

آپ کی رہنمائی کے سلسلہ میں ہم آپ کے مشکور ہیں۔
 
 
 
 
بسم الله الرحمن الرحیم

شادی کے لئے استخارہ کرنے کے متعلق سوال

موضوع:

وسواس کے متعلق سوال کا جواب

بسمه تعالی

مرجع عالیقدر حضرت آیت‌الله العظمی صافی گلپایگانی‌مدظله‌العالی

السلام علیکم:

مہربانی فرما کر شیطانی وسواس کو دفع کرنے کے لئے کوئی ذکر بیان فرمائیں اور بالخصوص اگر کوئی انسان فکری وسواس میں مبتلا ہو تو اسے کیا  کرنا چاہئے؟ شکریہ

 

وسواس کے متعلق سوال کا جواب

موضوع:

مہر کی شرعی مقدار کے بارے میں سوال

بسمه تعالی

حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی‌مدظله العالی

سلام علیكم؛

 آپ سے گذارش ہے کہ عقد نکاح میں مہر کی شرعی مقدار بیان فرما دیں؟

شکریہ

 

بسم الله الرحمن الرحیم

علیكم السلام و رحمة الله

مہر کی شرعی مقدار کے بارے میں سوال

موضوع:

بسمه تعالی

مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی

السلام علیکم؛

مجھے اور کچھ دوستوں کو ایک سوال درپیش ہے اور اس شک و شبہ کو رفع کرنے کے لئے ہم آپ سے راہنمائی لینا چاہتے ہیں اور ہمارا سوال عید الزہراء علیہا السلام کے متعلق ہے کہ کیا ایک شیعہ مسلمان کے لئے ایسی محافل کا انعقاد کرنا صحیح ہے؟

شکریہ

 

بسم الله الرحمن الرحیم

علیكم السلام و رحمةالله

عید الزہراء علیہا السلام کے متعلق حضرت آيت الله العظمی صافی گلپایگانی کا نظریہ

موضوع:

 

بسمه تعالی
بزرگ مرجع حضرت آیت‌ الله العظمی صافی ‌گلپایگانی مدظله‌الشریف

السلام علیکم؛

آپ کی خدمت میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ افسوس ہے کہ ہمارے معاشرے میں بہت زیادہ مہر کا رواج ہو گیا ہے جو بذات خود خاندان کے بعض امور میں خلل کا باعث ہے۔کچھ ایسے ہی خاندانوں میں زیادہ مہر ہونے کی وجہ سے شوہر اسے ادا کرنے سے قاصر ہوتا ہے اور زوجہ مہر معاف بھی نہیں کرتی ،جس کی وجہ سے شوہر کو گرفتار کرکے قید کر دیا جاتا ہے۔

مہر ادا کرنے کی استطاعت نہ رکھنے کی صورت میں شوہر کو قید کرنے کے متعلق سوال کا جواب

موضوع:

بسمه تعالی

مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی دامت بركاته

السلام علیکم؛

اگر مساجد کے لاؤڈ اسپیکر سے اذان،مناجات،دعا اور قرآن کی تلاوت پڑوسیوں کے لئے اذیت کا باعث ہو تو شریعت کی نظر میں ان کا کیا حکم ہے؟

 

بسم الله الرحمن الرحیم

علیكم السلام و رحمة الله

مساجد کے لاؤڈ اسپیکر سے اذان وغیرہ کی آواز نشر کرنے اور پڑوسیوں کے لئے زحمت کا سبب بننے کے متعلق سوال

موضوع:

Custody or Trust

 

If someone gives his property to another person, and tells him that he has given it to him as a trust and the latter accepts it, then they must abide by the following rules:

 

The Rules Regarding Custody or Trust

 

The Rules Regarding Custody or Trust

موضوع:

اکثر و بیشتر پوچھے جانے والے سوالات

اعلم کی شناخت

س. دور حاضر میں اعلم مجتہد کون ہیں؟

اکثر و بیشتر پوچھے جانے والے سوالات

موضوع:

صفحات

Subscribe to RSS - جدیدترین